MUMBAI: Bollywood superstar Shah Rukh Khan was injured during the shoot of an upcoming film.
According to Indian media reports the incident took place while Khan was shooting a song with co-star Deepika Padukone for their upcoming movie ‘Happy New Year’.
A statement from Khan’s office said he had a minor accident on the set while shooting and after receiving medical treatment was absolutely fine now.
ممبئی… بالی ووڈ کے کنگ خان شوٹنگ کے دوران زخمی ہوکر اسپتا ل پہنچ گئے۔ممبئی میں بالی وڈ فلم ہیپی نیوائیر کی شوٹنگ جاری تھی اورشاہ رخ خان اور دپیکا پڈوکون گانا ریکارڈ کرا رہے تھے،کہ اچانک ہیپی فلم۔ کی ہیپی شوٹنگ ، سب کچھ سیڈ ہوگیا۔ 80 کلو گرام کا بھاری بھرکم دروازہ ، کنگ خان پرگرگیااور وہ زخمی ہوگئے۔ انہیں فوری طور پر نانا وتی اسپتال منتقل کردیاگیا اور فلم کی شوٹنگ عارضی طور پر روک دی گئی۔اس موقع پر کنگ خان کے ساتھ ان کی بیوی گوری خان ، ابھیشک بچن اور دیپیکا پدوکون بھی تھیں۔

0 comments